دنيا كی چار زندہ زبانوں میں قرآنی پينٹنگز كی نمائش

IQNA

بين الاقوامی شعبے میں ؛

دنيا كی چار زندہ زبانوں میں قرآنی پينٹنگز كی نمائش

11:48 - August 12, 2011
خبر کا کوڈ: 2169152
بين الاقوامی گروپ : انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے بين الاقوامی شعبے میں بيرون ملك سے تشريف لائے ہوئے ہنر مندوں كی چار زندہ زبانوں میں قرآنی پينٹنگز ركھی گئی ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش ہال سے رپورٹ دی ہے كہ یہ قرآنی پينٹنگز انگريزی ، فرانسيسی ، جرمنی اور اسپانوی زبانوں میں مختلف قرآنی علوم كی منظر كشی كر رہی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش ۲۶ اگست بروز جمعۃ المبارك تك مصلائے امام خمينی (رہ) تہران میں جاری رہے گی ۔
414308
نظرات بینندگان
captcha