ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Islam Today» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ منھتن كا بے بی ميوزيم قومی فاونڈيشن (NEH) كے زير اہتمام ۲۰۱۴ء كے اختتام تك مكمل ہو جائے گا ۔
منتھن كے بے بی ميوزيم كے اجرائی مدير اندرو آكرمن نے اس بارے كہا : یہ نمائش گاہ بچوں اور فيميليز كو عالم اسلام سے آشنا كرنے اور اسلام و مسلمين سے متعلق ناروا نسبتیں ختم كرنے كی غرض سے تعمير كی جا رہی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ امريكہ میں فيميليز اور بچوں كو اسلام و مسلمين سے روشناس كرنے كے لیے اس طرح كی نمائش پہلی مرتبہ منعقد ہو رہی ہے ۔
842296