مراكش ؛ "شبی با قرآن" كے عنوان سے اجتماع

IQNA

مراكش ؛ "شبی با قرآن" كے عنوان سے اجتماع

20:43 - August 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2174816
بين الاقوامی گروپ : شبی با قرآن كريم كے عنوان سے یہ اجتماع ۲۰ ستمبر كو خنيفرہ شہر كے علما كی شورٰی كے زير اہتمام مراكش میں منعقد ہوا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «marocjournal» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ خنيفرہ شہر كے علماء كی شورٰی نے اس اجلاس كے انعقاد كے بارے كہا : یہ اجتماع شہر كے مركزی چوك میں اہل شہر كی موجودگی میں منعقد ہوا اور گروہی قرائت كے بعد علمائے مسلمين نے تقارير كیں ۔
"ماہ رمضان كا آخری عشرہ " كے عنوان سے نشست كا انعقاد ، بچوں كے لیے مخصوص قرائت قرآن كا مقابلہ اور زكوٰۃ عيد فطر كے عنوان سے نشت اس اجتماع كے ديگر پروگرام تھے ۔
قابل ذكرہے كہ اس تقريب كے دوران حفظ و قرائت كے مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والے افراد میں انعامات تقسيم كیے گئے ۔
847230
نظرات بینندگان
captcha