ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ladepeche»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ پاكستانی سيكيورٹی حكام نے بتايا كہ مسلح افراد نے كویٹہ سے پچاس كلومیٹر كے فاصلے پر شيعہ زائرين كی ايك بس كہ جس پر ۲۶ مسافر سوار تھے ، پر حملہ كر كے ۲۶ افراد كو شہيد كر ديا ۔
بس ڈرائيور نے اخبار نويسوں سے بات چيت كرتے ہوئے كہا : آٹھ حملہ آوروں نے بس كو روكا اور ايران جانے والے زائرين كو بس سے اتار كر ان پر فائر كھول ديا كہ جس سے ۲۶ افراد زخمی ہو گئے جبكہ دس سے زيادہ لوگ زخمی ہیں ۔
865008