ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے مصر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "اليوم السابع " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ شيخ الازھر احمد الطيب نے ۱۶ اكتوبر كو مصری روشن خيالوں كے ايك گروپ سے ملاقات كے دوران زور دے كر كہا : مصری ثقافت كی تشكيل میں دين ايك اساسی عنصر ہے كہ جسے ماضی میں طاق نسيان میں ركھ ديا گيا تھا ۔
شيخ الازھر نے مزيد كہا : مصر میں منہائے دين كوئی بھی تحريك يا انقلاب نہ شروع ہو سكتا ہے اور نہ ہی كاميابی كی منازل طے كر سكتا ہے ۔
881377