يونيسكو پر فلسطينی پرچم لہرا ديا گيا

IQNA

يونيسكو پر فلسطينی پرچم لہرا ديا گيا

12:40 - December 15, 2011
خبر کا کوڈ: 2239127
بين الاقوامی گروپ : آيسسكو كے جديد ركن كے طور پر ۱۳ دسمبر كو ايك خصوصی تقريب كے بعد پيرس میں واقع آيسسكو ہیڈ آفس پر فلسطينی پرچم لہرا ديا گيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امارات سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "البيان" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ پرچم فلسطينی اتھارٹی كے سربراہ محمود عباس كی موجودگی میں آيسسكو كے مركزی دفتر میں لہرايا گيا ہے ۔
امريكہ كی جانب سے يونيسكو كو دھمكی دی گئی تھی كہ فلسطين كی ركنيت قبول كرنے كی صورت میں اس كی مالی امداد روك دی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ يونيسكو كے سيكرٹری جنرل اور آيسسكو حكام كی ايك بڑی تعداد نے اس پرچم كشائی كی تقريب میں شركت كی اور پرچم كشائی كی یہ تقريب نئے ركن ممالك كی ركنيت كا عمل تمام ہونے كے بعد منعقد كی جاتی ہے ۔
914703
نظرات بینندگان
captcha