ریڈيو قرآن قاہرہ نے آج اپنی 48 ویں سالگرہ منائی

IQNA

ریڈيو قرآن قاہرہ نے آج اپنی 48 ویں سالگرہ منائی

17:51 - March 25, 2012
خبر کا کوڈ: 2294584
بين الاقوامی گروپ: مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں ریڈيو قرآن نے اپنی 48 ویں سالگرہ منائی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے روزنامہ "اليوم السابع" سے نقل كيا ہے كہ ریڈيو قرآن قاہرہ نے آج بروز اتوار 8:26 منٹ پر اپنی 48 ویں سالگرہ منائی ۔ قرآن كريم كے معروف قاری شيخ محمود خليل الحصری نے ریڈيو قرآن میں اپنی پہلی قرائت كے بارے میں بتايا كہ كس طرح ریڈيو قرآن پر پہلی بار پورے قرآن كو ترتيل میں ريكارڈ كرايا گيا۔
اسی طرح آج 9:15 منٹ پر معروف قاری شيخ مصطفی اسماعيل كا انٹر ويو سنايا جائے گا۔
يادرہے كہ ریڈيو قرآن قاہرہ نے 25 مارچ 1964ء كے دن اپنی سرگرميوں كا آغاز كيا تھا ہر روز 14 گھنٹے مسلسل مختلف قرآنی پروگرام پيش كرتا تھا البتہ آج اس كے پروگرام 24 گھنٹے چلتے ہیں۔
974996
نظرات بینندگان
captcha