شام كے مخالف گروپ كو "كوسوو" میں جنگی تربيت دی جارہی ہے

IQNA

شام كے مخالف گروپ كو "كوسوو" میں جنگی تربيت دی جارہی ہے

23:47 - May 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2318942
بين الاقوامی گروپ: شام كے مخالف گروپوں كو كوسوو میں بھيجا جاتاہے اور وہاں ان كو گوريلا جنگ كی تربيت دی جارہی ہے تاكہ صدر بشار اسد كی حكومت كو گرايا جائے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے نيوز ايجنسی "AP" سے نقل كيا ہے شام مخالف گروپ نے كوسوو حكام معاہدہ كيا ہے كہ انہیں گوريلا جنگ كی تربيت دی جائے۔ اس رپورٹ كے مطابق یہ گروپ امريكا واپسی پر كوسوو پہنچا اور حكام سے گوريلا جنگ كی تربيت كے بارے میں بات چيت كی۔ اس معاہدے كے متعلق البانیہ كی سرحد كے قريب ايك تربيتی كيمپ شروع كيا جائےگا۔
مہم بات یہ ہے كہ 1998ء ايك امريكا برطانیہ اور فرانس كوسوو لبريشن آرمی كو دہشت گرد تنظيموں میں شامل كيا ہوا تھا پھر نامعلوم وجوہات كی بنا پر اسے دہشت گرد تنظيموں كی فہرست سے نكال ديا تھا۔ حالانكہ یہ بات بھی مشاہدہ میں آتی ہے كہ ان القاعدہ كے ساتھ بھی تعلقات ہیں اور كوسوو لبريشن آرمی كے كچھ افراد كو پاكستان كے سرحدی علاقوں میں قائم جہادی كمپنيوں میں تربيت دی گئی تھی۔ حالانكہ كوسوو لبريشن آرمی 1998ء میں حرب آرمی سے شكست كھا چكی ہے۔
1000051
نظرات بینندگان
captcha