سری لنكا میں مسجد گرانے كيلئے بدھ متوں كے مظاہرے

IQNA

سری لنكا میں مسجد گرانے كيلئے بدھ متوں كے مظاہرے

22:44 - May 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2322882
بين الاقوامی گروپ: سری لنكا كے شہر دمبولا میں سينكڑوں بدھ متوں نے اپنے راہنماؤں كے ساتھ اس شہر میں موجود مسجد كو گرانے كيلئے مظاہرے كئے ہیں۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "Daily Times" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے سری لنكا میں اكثريت بدھ مت كے پيروكاروں كی ہے۔ دمبولا شہر بدھ مت كيلئے مقدس شہر ہے اسی لئے اس میں تعمير مسجد كو گرانے كی كوشش كررہے ہیں۔ گذشتہ مہينے بھی ہزاروں بدھ متوں نے دمبولا شہر كی مسجد كو گرانے كيلئے حملہ كا اور كہا كہ یہ مسجد غير قانونی تعمير كی ہے۔
سری لنكا كی حكومت نے اعلان كيا ہے كہ اس منطقہ كو تعمير مسجد اور ہند و مندر كو گراديا جائے گا۔ البتہ سياستدانوں اور مسلمان راہنماؤں نے حكومت كے اس فيصلے كی حفاظت كی ہے۔
1003133
نظرات بینندگان
captcha