ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Arab News" اخبار سے نقل كيا ہے كہ اس تقريب میں جدہ كے گورنر نے شركت كی اور كہا بچوں كو حفظ قرآن كريم كی ترغيب دينا والدين كی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے مزيد كہا قرآں كريم كے حفظ كرنے سے بچوں كی فہم و فراست میں اضافہ ہوتا ہے۔
جدہ كے گورنر نے كہا بچوں كو عمر كے ابتدائی سالوں میں ہی حفظ قرآن كريم كی ترغيب دينی چاہئے كيونكہ اس سے بچوں كی فطری صلاحيتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔ گورنر نے اختتامی تقريب كے موقع پر قرآنی نمائش كا بھی دورہ كيا۔
واضح رہے كہ حفظ قرآن كريم كے مقابلے عبدالعزيز يونيورسٹی میں منعقد ہوئے تھے۔
1004079