ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "ic-el" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے یہ تقريب مقامی وقت كے مطابق سات بجے شام كو شروع ہوگی۔ جس میں اسلامك سنٹر كی طرف سے مختلف پروگرامز پيش كئے جائیں گے۔
واضح رہے كہ اسلامك سنٹر برطانیہ نے 27 رجب كو بھی پيغمبر اسلام (ص) كی بعثت كے دن جشن كا پروگرام ركھا ہے۔
اسی طرح حضرت امام حسين (ع)كی ميلاد كا جشن بھی منايا جائے گا اور امام خمينی كی رحلت كی مناسبت سے سالانہ كانفرنس بھی منعقد كی جائے گی۔
1008422