اسرائيلی مورخ كو قتل كی دھمكی

IQNA

اسرائيلی مورخ كو قتل كی دھمكی

21:45 - May 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2327706
بين الاقوامی گروپ: اسرائيلی مورخ شلوموسانڈ كو قتل كی دھمكی دی گئی اس اسرائيلی مورخ نے اپنی كتاب میں مقبوضہ علاقوں میں یہوديوں كی موجوديت كے جھوٹ كو آشكار كيا تھا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "المنار" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے شلوموسانڈ تل ابيب يونيورسٹی كے استاد اپنی نئی كتاب "كب اور كيسے، اسرائيلی سرزمين پيدا ہوئی" كی وجہ سے قتل كی دھمكی دی گئی ہے۔
اسرائيل اخبار "ھاآرتص" كی رپورٹ كے مطابق شلومو كو دھمكی آميز خط ملا ہے جس میں سفيد رنگ كا مشكوك پوڈر تھا اور اس میں لكھا تھا كہ زيادہ دير زندہ نہیں رہو گے۔ یہ خط تل ابيب يونيورسٹی كے ايك ڈپارٹمنٹ كو دے ديا گيا۔ انہوں نے بتايا كہ اس خط كے موصول ہونے كے بعد پوليس كی اس خط كا تجزیہ كای ليكن پوڈر كيميكل نہیں تھا۔ شلومو سانڈ نے بتايا چار سال پہلے میں نے ايك كتاب لكھی۔ جس كا عنوان كب اور كيسے اسرائيلی سرزمين پيدا ہوئی تھی جس پر بہت اعتراض كيا گيا ليكن اب قتل كی دھمكی دی گئی ہے۔
1009407
نظرات بینندگان
captcha