2050 تك روسی فیڈريشن میں اسلام پہلا دين بن جائے گا

IQNA

2050 تك روسی فیڈريشن میں اسلام پہلا دين بن جائے گا

21:26 - June 25, 2012
خبر کا کوڈ: 2354318
بين الاقوامی گروپ: روسی فیڈريشن كے اكثر ممالك میں مسلمانوں كو اكثريت حاصل ہے ، اس لیے اميد كی جاتی ہے كہ 2050 تك روسی فیڈريشن میں اسلام دوسرے اديان كی نسبت پہلے نمبر پر آجائے گا۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس وقت اعدادوشمار كے مطابق روسی فیٖڈريشن میں اسلام عسائيت كے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ ليكن اميد كی جاتی ہے كہ روسی فیڈريشن كے ممالك میں 2050 تك مسلمانوں كی اكثريت كے سبب پہلے نمبر پر آجائے گا۔
رپورٹ كے مطابق روسی فیڈريشن مسلمانوں كی اكژيت سے مكمل آگاہ ہے اور اسے یہ بھی معلوم ہے كہ دوسرے اديان كے افراد اسلام كی طرف مائل ہیں، اسی لیے 2003 میں اسلامی تعاون تنظيم كے ساتھ تعلقات كا آغاز كيا اور 2005 میں روسی فیڈريشن كو اس تنظيم میں ناظر كے عنوان سے قبول كر ليا گيا۔

1037567
نظرات بینندگان
captcha