IQNA

22:17 - July 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2365534
ادب و آرٹ گروپ : وزير ثقافت اور ارشاد اسلامی كے مشير نے رسمی طور پر اعلان كہا ہے كہ بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں 186 پبليشرز 19 ہزار كتابیں پيش كریں گے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق وزارت ثقافت اور ارشاد اسلامی كے مشير بھمن دری نے اعلان كيا ہے 186 پبليشرز 19 ہزار كتابیں بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں پيش كریں گے ۔
انہوں نے نوجوان شعراء اور داستان نويسوں سے ملاقات كے دوران كہا ہم ثقافت كے ميدان سے بڑی اميد ركھتے ہیں اس لئے اصحاب قلم كی حمايت جاری ركھے گے۔
1049747


نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: