بوسنيا كو ثقافتی تجاويز دينے كے حوالے سے ايران شايستہ ترين ملك

IQNA

بوسنيا كو ثقافتی تجاويز دينے كے حوالے سے ايران شايستہ ترين ملك

23:44 - July 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2368295
ثقافت و ہنر گروپ : «نامير كارا خليلوويچ» نے ايرانی قونصلیٹ كی جديد سرگرميوں كو سراہتے ہوئے كہا : اسلامی جمہوریہ ايران بوسنيا كی ملت كو مفيد ثقافتی پروگراموں كی پيشكش اور ان پر عمل درآمد كے حوالے سے شايستہ ترين ملك ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق سرائيوو میں واقع مركز ايران شناسی كی فعاليت كا محمد باقر خرمشاد ، علما اور مفكرين كی موجودگی میں ايك تقريب كے دوران افتتاح كيا گيا ۔
اس تقريب میں سرائيوو يونيورسٹی میں زبان و ادبيات فارسی كے استاد «نامير كارا خليلوويچ» نے اس مركز كو ايك انتہائی حائز اہميت ثقافتی فعاليت قرار ديتے ہوئے كہا : ان سرگرميوں كا سب سے اہم ہدف ايران كی درست تہذيب و ثقافت كا ادراك ہے ۔
1052236
نظرات بینندگان
captcha