ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شبعہ اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ، تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ "مصطفی نجاريان" نے ماہاچولالونگ يونيورسٹی كے صدر "پارا ضارماكوزاجاران" كے ساتھ ملاقات كےدوران كہا : ايران میں اب تك بودھ مت كے بارے میں متعدد كتابیں تاليف كی گئی ہیں ۔
انہوں نے دونوں ممالك كے درميان ثقافتی اور مذہبی ميدانوں میں تعاون كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : ايرانی كچلرل سنٹر کی جانب سے اب تك تھائی زبان میں ۱۲۵ كتابوں كے ترجموں كو شائع اور اس ملك كی مختلف يونيورسٹيوں كو تحفے طور پر ديئے گئے ہیں ۔
1055350