ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق، یہ نشستیں ۲۰ جولائی كو مقامی وقت كے مطابق ، ۲۱ سے ۲۲ بجے تك شروع كی گئی ہیں جو جمعہ ۱۷ اگست كو اختتام پزير ہوں گی ۔
واضح رہے ان نشستوں كے دوران جامعۃ المصطفی (ص)العالمیۃ كے فارغ التحصيل حجت الاسلام و المسلمين علی عباس خان قرآنی علوم جيسے اخلاق ، اصول عقائد اور اسلامی احكام كو حاضرين كے لیے بيان كرتے ہیں اور ہر نشست كے اختتام پر حاضرين كے سوالوں كے جواب ديتے ہیں ۔
1055373