پيرس میں شب قدر كی دوسری رات كا احيا

IQNA

پيرس میں شب قدر كی دوسری رات كا احيا

21:23 - August 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2389570
بين الاقوامی : بين الاقوامی گروپ : ۹ اگست كو پيرس میں مقيم ايرانی باشندوں اور شيعوں كی موجودگی میں "بيت الزہرا(ع)" میں امير المومنين (ع) كی شب شہادت اور شب قدر كی دوسری رات كے اعمال كا اہتمام كيا گيا ہے ۔
ايرانی كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے بيت الزہرا(ع) كی ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ پروگرام مقامی وقت كے مطابق ۸:۳۰ پر قرآن كريم كی تلاوت كے ساتھ شروع ہوا جس كے بعد حاضرين نے رات كی مخصوص دعاؤوں كی تلاوت كی ہے ۔
واضح رہے كہ شب قدر كی دوسری رات كے اعمال نماز جماعت ، شعیہ علما كے خطاب ،افطار پروگرام ، دعائے جوشن كبير اور نوحہ خوانی كے ساتھ جاری رہے ہیں ۔
۱۱ اگست كو شب قدر كی تيسری رات كے اعمال بھی بيت الزہرا(ع) میں منعقد كیے جائیں گے ۔
1074972
نظرات بینندگان
captcha