تيونس كے معزول صدر نے اسلام كے ساتھ خيانت كی ہے

IQNA

تيونس كے معزول صدر نے اسلام كے ساتھ خيانت كی ہے

23:52 - August 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2394128
بين الاقوامی گروپ : ۱۴ اگست كو تيونس كے موجودہ صدر نے سعودی حكام كو تنقيد كا نشانہ بناتے ہوئے كہا : تيونس كے معزول صدر نے اسلام كے ساتھ خيانت كی ہے اور سعودی عرب كی جانب سے ايسے شخص كی ميزبانی ناقابل قبول ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «maghrebemergent»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ تيونس كے صدر احمد مرزوقی نے زين العابدين بن علی كی ميزبانی پر سعودی حكام كو شديد تنقيد كا نشانہ بناتے ہوئے سعودی عرب سے اپيل كی ہے كہ فوری طور پر اس(اسلام كے ساتھ خيانت ، قرآنی كی توہين اور عوام كا مال لوٹنے) والے خيانتكار كو تيونس كے حوالےكيا جائے ۔
انہوں نے واضح كيا : بہت تعجب كی بات ہے كہ سعودی عرب كی حكومت نے ايسے شخص كو پناہ دی ہے جس كے نامہ اعمال میں اسلام اور مسلمين كے ساتھ خيانت كی سياہ تاريخ درج ہے اور اس كے دور حكومت میں كی كئی دفعہ قرآن كريم كی بے حرمتی بھی كی گئی ہے ۔
1079271
نظرات بینندگان
captcha