ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "العالم" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مصر كے صدر ايران پہنچنے سے قبل چين كا دورہ كریں گے ۔
رپورٹ كے مطابق ، مرسی ۲۷ سے ۳۰ اگست تك چين كے دو روزہ دورے كے بعد تہران میں منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس میں دو دن كے لیے شركت كریں گے ۔
واضح رہے كہ مرسی كا یہ سفر اسلامی انقلاب كے بعد مصر كے كسی بھی اعلی عہديدار كی جانب سے ايران كا پہلا دورہ شمار ہوتا ہے ۔
1080744