ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، عراق میں ۱۹ اگست كو ماہ رمضان كا تيسواں قرار ديا گيا ہے اور ملك كے شيعہ شہری كل عيد فطر منائیں گے ۔
رپورٹ كے مطابق ، اہل سنت كميونٹی نے آج ۱۹ اگست كو عيد منانے كا علان كيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ عراق میں مراجع عظام كی جانب سے زكات فطرہ كی مقدار ۲ہزار دينار عراقی معين كی گئی ہے ۔
1082072