رضوی اليكٹرانك بك ریڈنگ فيسٹيول كے آخری مرحلے کا آغاز

IQNA

رضوی اليكٹرانك بك ریڈنگ فيسٹيول كے آخری مرحلے کا آغاز

23:52 - August 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2396250
بچوں اورجوانوں كا گروپ : رضوی اليكٹرانك بك ریڈنگ فيسٹيول كے سيكرٹریٹ كی جانب سے اس فيسٹيول كے كامياب اميدواروں كے اعلان كے لیے اسلامیہ جمہوریہ ايران كے شہر اہواز میں بچوں اور جوانوں كے فكری تربيتی مركز میں جيوری نے اپنے کام کا آغاز كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق ۲۱ اگست كے بعد جو اس فيسٹيول میں آثار بھيجنے كی آخری تاريخ تھی، ججز پر مشتمل ایک جيوری كی جانب سے اس فيسٹيول كے كامياب اميدواروں كے انتخاب كا آغاز كيا جائے گا ، جبكہ فيسٹيول كی اختتامیہ تقريب كے دوران منتخب آثار كی معرفی اور تجليل كی جائے گی ۔
جيوری كا كام ۲۲ اگست سے ۷ ستمبر تك جاری رہے گا جس میں سب سے زيادہ نمبر لينے والے ۴۰ بچوں اور جوانوں كو قرعہ اندازی كے ذريعے انتخاب كيا جائے گا جو اپنے اہل خانہ میں سے كسی ايك فرد كے ہمراہ اس فسیٹيول كی اختتامیہ تقريب كے مہمان ہوں گے ۔
1081488
نظرات بینندگان
captcha