ملائشيا سے برمی مسلمانوں كی امداد كے لیے وفد كی روانگی

IQNA

ملائشيا سے برمی مسلمانوں كی امداد كے لیے وفد كی روانگی

23:57 - August 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2396776
بين الاقوامی گروپ : ملائشيا كی انجمن پوترا آئندہ ہفتے برما سفر كرے گی تاكہ مظلوم اور محروم برمی مسلمانوں كو انسانی ہمدردی كے تحت امداد كی فراہمی كر سكے ۔
ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «the Star»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انجمن کے سربراہ عزیز عبد الرحیم نے واضح کیا : ۴۵ کے لگ بھگ افراد جن میں سے زیادہ تر ڈاکٹرز ہیں ، نے برما روانگی کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے ۔
وی همچنين برای به انجام رساندن هر چه بهتر اين مأموريت، از اصحاب رسانه دعوت كرد تا با آن‌ها همكاری كنند.
انہوں نے اسی طرح اس مشن کی کامیابی کے لیے میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خصوصی تعاون کی اپیل کی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ اس امدادی کھیپ میں خوراک و ادویات شامل ہیں ۔
1081685
نظرات بینندگان
captcha