ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «the Star»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انجمن کے سربراہ عزیز عبد الرحیم نے واضح کیا : ۴۵ کے لگ بھگ افراد جن میں سے زیادہ تر ڈاکٹرز ہیں ، نے برما روانگی کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے ۔
وی همچنين برای به انجام رساندن هر چه بهتر اين مأموريت، از اصحاب رسانه دعوت كرد تا با آنها همكاری كنند.
انہوں نے اسی طرح اس مشن کی کامیابی کے لیے میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خصوصی تعاون کی اپیل کی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ اس امدادی کھیپ میں خوراک و ادویات شامل ہیں ۔
1081685