کوفہ میں مسلم بن عقیل(ع) فیسٹیول کا اختتام

IQNA

کوفہ میں مسلم بن عقیل(ع) فیسٹیول کا اختتام

20:06 - August 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2400908
بین الاقوامی گروپ : ۲۸ اگست کو کوفہ میں مسلم بن عقیل(ع) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جاری "سفیر" نامی فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے نیوز ایجنسی "نون" کے حوالے سے نق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیسٹیول مسجد کوفہ کی کوششوں سے منعقد کیا گیا اور حرم امام حسین (ع) نے بھی اس میں شرکت کی ہے ۔
حرم امام حسین (ع) کے معاون افضل الشامی نے خیال ظاہر کیا : سیٹلائیٹ چینل "کربلا" نے فیسٹیول کی تمام سرگرمیوں کی کوریج پیش کی ہے اور حرم امام (ع) کی جانب سے بھی فیسٹیول کے دوران خصوصی اسٹال لگایا گیا جہاں حرم کی ثقافتی اور ہنری اشیاء کو منظرعام پر رکھا گیا ہے ۔
الشامی نے مسجد کوفہ دوبارہ اس کی تاریخی اور مذہبی حیثت دینے کے لیے بھر انداز سے کام کرنے پر زور دیا ہے ۔
1087696
نظرات بینندگان
captcha