ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ آل خليفہ كی عدالت نے ۱۲ سالہ عبد الشہيد اور ۱۳ سالہ العرب كو ايك ماہ بے جا قيد میں ركھنے كے بعد مجرم قرار ديا ہے ۔
ان دونوں بچوں كو ماہ مبارك رمضان كے دوران غير قانونی مظاہروں میں شركت اور آگ لگانے كے جرم میں قيد كيا گيا تھا ۔
اس بيان میں كہا گيا : عبد الشہيد اور العرب كو ۷ اگست سے قيد كيا گيا تھا یہاں تك كہ عيد كے بعد سكول كھلنے كے باوجود ابھی تك یہ دونوں بچے جھوٹے الزامات كی وجہ سے حکومتی جیل میں قید ہیں ۔
1087685