محکمہ حج کی سرگرمیاں ؛ زائرکی شخصیت کے ثقافتی پہلو کی نشونما کا ذریعہ

IQNA

محکمہ حج کی سرگرمیاں ؛ زائرکی شخصیت کے ثقافتی پہلو کی نشونما کا ذریعہ

23:57 - August 30, 2012
خبر کا کوڈ: 2401926
بین الاقوامی گروپ : محکمہ حج و زیارت کی جانب سے نقل و حمل ، کھانے پینے اور رہائش کا بندوبست ایک وسیلہ ہے جس کے ذریعے زائر کی شخصیت کے ثقافتی پہلو میں ترقی لائی جاتی ہے لیکن اس ہدف تک رسائی کے لیے ہمیں سب سے پہلے خود کو آمادہ کرنا چاہیئے ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، آج ۳۰ اگست کو ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ حجت الاسلام سید احمد موسوی نے عراق میں قائد انقلاب کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
ملاقات کے دوران حجت الاسلام موسوی نے قائد انقلاب کی جانب سے بھیجے گئے وفد کے اراکین ،علما اور زائرین کے قافلوں میں شامل ذاکرین اور مداحوں کے ساتھ خطاب کیا ہے ۔
پروگرام کا آغاز قاری سید حسن سقایی کی تلاوت قرآن مجید سے ہوا جس کے بعد کربلا میں مذکورہ محکمے کے نمائندے نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا ہے ۔
1088181
نظرات بینندگان
captcha