یہودی بستيوں میں مقيم صیہونيوں كا مسجد الاقصی پر حملہ

IQNA

یہودی بستيوں میں مقيم صیہونيوں كا مسجد الاقصی پر حملہ

23:52 - August 31, 2012
خبر کا کوڈ: 2402227
بين الاقوامی گروپ : ۲۸ اگست كو یہودی بستيوں میں مقيم صیہونيوں كی بڑی تعداد نے سينكڑوں اسرائيلی فوجيوں كی مكمل حمايت كے ساتھ مسجد الاقصی پر حملہ كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Palestine Info»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ رپورٹوں كے مطابق اسرائيلی سيكورٹی فورسز اور یہودی شہريوں نے مسجد الاقصی میں داخل ہو كرمسجد كی توہين كی ہے ۔
فلسطينی پارليمنٹ میں مسجد الاقصی اور قدس پارليمانی كمیٹی كے صدر "احمد ابو حلبیہ" نے اس حملے كے بعد صیہونی قابضوں كے جرائم كے مقابل پر قدس كی مكمل طور پر حمايت كا مطالبہ كيا ہے ۔
1087321
نظرات بینندگان
captcha