حرم امیر المومنین(ع) کے لیے ۳ ہزار خدمتکاروں کا اعلان

IQNA

حرم امیر المومنین(ع) کے لیے ۳ ہزار خدمتکاروں کا اعلان

23:45 - August 31, 2012
خبر کا کوڈ: 2402234
بین الاقوامی گروپ : ۲۸ اگست کو حرم امیرالمومین (ع) میں رضاکارانہ خدمت کے لیے دی گئی دعوت کے بعد اب تک ۳ ہزار افراد نے اپنے نام اندراج کرائے ہیں ۔
ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، ۲۸ اگست کو حرم امیر المومنین (ع) میں خدمت کے خواہشمند ۳ ہزار افراد کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق ، اس معرفی نامے کے ساتھ خواہشمند حضرات اپنے طبی معائنوں کے لیے منتخب مراکز کی جانب رجوع کریں ۔
قابل ذکر ہے کہ ان تمام رضاکاروں کا تعلق عراق سے ہے جن میں سے زیادہ تر تعداد جوانوں کی ہے جو شدت سے اپنے ناموں کے اعلان کا انتظار کر رہے تھے ۔
1087202
نظرات بینندگان
captcha