ایران کے شہر بم میں حفظ قرآن کریم مقابلوں کا انعقاد

IQNA

ایران کے شہر بم میں حفظ قرآن کریم مقابلوں کا انعقاد

23:55 - September 01, 2012
خبر کا کوڈ: 2402848
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بم کے ادارہ اسلامی تبلیغات کے ثقافتی ماہر نے شہریوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں قرآنی مقابلوں کے انعقاد کی خبر دی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے صوبہ کرمان کے ادارہ اسلامی تبلیغات کے شعبہ تعلقات عامہ کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بم کے ادارہ اسلامی تبلیغات نے اعلان کیا : اس ادارے میں حفظ قرآن کریم مقابلے منعقد کیے گئے ہیں ۔
ادارے کے ثقافتی ماہر نے واضح کیا : ان مقابلوں کے اختتام پر شہریوں کی موجودگی میں کامیاب امیدواروں کی تجلیل اور ان کو قیمتی انعامات سے نوازا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا : شہریوں کی جانب سے ان مقابلوں کا بھر پور استقبال کیا گیا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ ہر سال ان مقابلوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا اور آئندوں سالوں میں زیادہ سے زیادہ لوگ اس میں شرکت کریں گے ۔
1087217
نظرات بینندگان
captcha