اٹاوا کے مسلمان اذان کی آواز سننے سے محروم

IQNA

اٹاوا کے مسلمان اذان کی آواز سننے سے محروم

23:50 - September 06, 2012
خبر کا کوڈ: 2406423
بین الاقوامی گروپ : کینیڈا کے شہر اٹاوا میں ۸ مسجدوں کے باوجود مسلمان اذان کی آواز سننے سے محروم ہیں ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «Palestine Info»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہ ے کہ اٹاوا کے اسلامی مرکز کے انچارج نے کہا : ہمیں اس بات کو قبول کر لینا چاہیئے کہ ہم ایک مسیحی معاشرے میں زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں شرعی اوقات میں اذان دینے کی اجازت نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا : کینیڈا کے مختلف شہروں کی کسی بھی مسجد سے اذان کی آواز سنائی نہیں دیتی۔
واضح رہے کہ کینیڈا ۸۔۳۲ ملین آبادی میں سے مسلمانوں کی تعداد ۹۔۱ ملین ہے اور مسیحت کے بعد کینیڈا کا سب سے بڑا دین اسلام ہے اسی طرح اٹاوہ کی کل آبادی میں ۹۔۳ فیصد تعداد مسلمانوں کی ہے ۔
1091386
نظرات بینندگان
captcha