ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ the American Muslim کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے کا پہلا پروگرام ۸ ستمبر کو منعقد کیا جائے گا ۔
واضح رہے متعلقہ حکام نے پہلے دن امریکہ کی مساجد میں "مسلمان زندگی کے لیے" کے شعار سے خون کے عطیات جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مساجد کے علاوہ کلیساؤں اور بودیوں کے معبد کو بھی خون کے عطیات جمع کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
1092195