ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے آستانہ مقدس امام علی (ع)كے شعبہ اطلاعات كے حوالے سے بيان كيا ہے كہ سليم الحصبانی جو حرم مطہر كے شعبہ اطلاع رسانی كے سر براہ ہیں انہوں نے كہا ہے كہ یہ منسیٹول پانچ دن تك جاری رہے گا انہوں نے كہا كہ اس منسٹيول میں عالمی شخصيات شركت كریں گی ۔
انہوں نے كہا كہ اس منسیٹول كے انعقاد كا مقصد لوگوں كو غدير كی عظمت سے آگاہ كرنا ہے ۔
سليم الحصبانی نے كہا كہ اس منسیٹول میں خطابات كے علاوہ دوسری چيزوں كی بھی نمائش لگائی جائے گی جس میں تاريخی اشياء كو ركھا جائے گا ۔
1094046