بلجيم میں اسلامی نمائش گاہ كا انعقاد

IQNA

بلجيم میں اسلامی نمائش گاہ كا انعقاد

17:00 - September 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2409109
بين الاقوامی : آئندہ ماہ بلجيم كے دار الحكومت بر وگسل میں اسلامی نمائش كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے ISLAMENFRANCE كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بلجيم میں مسلم كونسل كے تعاون سے اسلامی نمائش گاہ كا اہتمام كيا جا رہا ہے اس نمائش گاہ میں ممتاز اسلامی اسكالر جناب طارق رمضان اور شيخ الرجبلہ بھی شريك ہوں گے اس نمائش گاہ كے ساتھ ساتھ بلجيم میں مقيم مسلمانوں كے حالات زندگی اور يورپ میں مسلمانوں كی آمد كے بارے میں مختلف پرو گرامز بھی منعقد كیے جائیں گے ۔ اس نمائش گاہ كے انعقاد كرنے والوں كا دعویٰ ہے كہ اس طرح مسلمان اپنی پرو ڈكشن اور اپنی حيثيت كو يورپين كے سامنے پيش كر سكتے ہیں ۔
1095269
نظرات بینندگان
captcha