ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے PALESTINE INFO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حماس كے اعلٰی رہنما جناب كتری نے محمود عباس كی جانب سے انتخابات كے سلسلہ میں دیے گئے بيان پر تبصرہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان سے فلسطينی عوام میں غم و غصہ كی لہر پائی جاتی ہے ۔ انہوں نے كہا كہ ملك میں اس وقت انتخابات كے منعقد كیے جانے میں حسب وقت ملك میں امن و سكون ہو ۔ جب اس كے بر عكس كرانہ باختری میں نہ تو آزادی بيان ہے بلكہ بہت سارے افراد كو بے گناہ زندانو ں میں ڈالا گيا ہے چنانچہ ان حالات میں پر امن انتخابات كی بات كرنا مضحكہ خيز ہے ۔
1095284