لبنان میں گستاخانہ فلم كے خلاف مظاہرہ

IQNA

لبنان میں گستاخانہ فلم كے خلاف مظاہرہ

19:35 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411987
بين الاقوامی : لبنان میں گستاخانہ فلم كے خلاف مظاہرہ كيا گيا ہے اور مظاہرين نے امريكی ريسٹورنٹ kfcكو نذر آتش كر ديا ہے ۔
خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلام اور رسول خدا (ص) كے خلاف گستاخانہ فلم كی نمائش پر لبنان میں ہزاروں مسلمانوں نے مظاہرہ كيا ہے اور امريكی ريسٹورنٹ kfcكو نذر آتش كمر ديا ہے ۔ مظاہرين نے پاپ كے خلاف بھی نعرہ بازی كی ہے اور مطالبہ كيا ہے كہ مسلمانوں كے خلاف گستاخانہ كاروائيوں كے سلسلہ كو ختم كيا جائے ۔
1098048
نظرات بینندگان
captcha