خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم سے نقل كيا ہے كہ سعودی سيكورٹی فورسز نے سعودی عرب كے شہر العوامیہ كی مسجد عين الامام الحسين(ع) كو مسمار كرديا ہے۔
واضح رہے كہ سودی عرب میں شيعہ عوام پر مظالم كا سلسلہ جاری ہے اور دو ماہ قبل شيخ نمر كو گرفتار كر ليا تھا اور وہ گولی لگنے سے زخمی بھی ہوئے تھے۔ شيخ نمر كے گھر والوں كے مطابق شيخ نمر نے بھوك ھڑتال كر ركھی ہے جس سے ان كی ظاہری حالت مناسب نہیں ہے۔
1099146