ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "rtl" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ پرچم لہرانے كا مقصد فلسطين كو قانونی حيثيت دی جائے۔
رپورٹ كے مطابق جرمنی، فرانس، اسپين، انگلينڈ كے 75 فيصد عوام نے، فلسطين كو قانونی حيثيت دينے كا مطالبہ تھا۔
فلسطين میں مقيم بلجئيم كے شہری "الن دی كلرك"(Alain De Clerk) نے اس تقريب میں شركت كی اور كہا ہمیں اميد ہے كہ يورپين وزرائے خارجہ يورپی عوام كے مطالبہ پر پورا اتریں گے اور امريكا كے سامنے اپنا سر تسليم خم نہیں كریں گے۔
1141047