ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "المنار" نيوز چينل سے نقل كيا ہے كہ سيد حسن نصر اللہ نے غزہ اور اسرائيل كے درميان ہونے والی جنگ كے متعلق مجلس عزا سے خطاب كرتے ہوئے كہا فلسطينی مزاحمت تحريك كی حتمی كاميابی ہوگی۔
انہوں نے كہا یہ عظيم كاميابی فلسطين، لبنان، عربی اور دوسرے اسلامی ممالك كيلئے سبق آموز ہے۔
حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل نے كہا امريكا، مغربی اور عربی ممالك كے اس عظيم كاميابی كے نتيجہ میں ان كے نظريات كا جائزہ لينا چاہئے۔
1142513