پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد

IQNA

پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد

21:14 - November 26, 2012
خبر کا کوڈ: 2454135
بين الاقوامی گروپ: يمن كے دارالحكومت صنعا كے عوام پچاس سال بعد مجالس حضرت امام حسين ﴿ع﴾ كو عمومی طور پر منعقد كیں۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے " Press TV" چينل سے نقل كيا ہے كہ سال 1962 زيديوں كی حكومت كی پامالی كے بعد پہلی بار عاشورا كی مجالس كا انعقاد كيا گيا ہے۔
ہفتہ 24 نومبر اور نو محرم كو يمن كے ايك جلوس پر حملہ كيا گيا جس میں چار افراد شہيد اور 13 زخمی ہوئے ہیں۔
يمن كے بہت سے لوگوں نے اس حملے كی مذمت كيلئے امريكا كے خلاف زبردست نعرے لگائے اور امريكا كی يمن میں داخلی امور میں مداخلت كی بھی شديد مذمت كی۔
واضح رہے كہ مظاہرہ كرنے والے علی عبداللہ صالح اور اس كے ساتھيوں كی سزا كا مطالبہ كررہے تھے۔ جنہوں نے يمن كے عوام كا قتل عام كيا تھا۔
1143136
نظرات بینندگان
captcha