پیرس میں سورہ مبارکہ طہ کی تفسیر کے لیے کانفرنس کا انعقاد

IQNA

پیرس میں سورہ مبارکہ طہ کی تفسیر کے لیے کانفرنس کا انعقاد

23:31 - April 17, 2013
خبر کا کوڈ: 2520565
بین الاقوامی گروپ :۱۱ اور ۱۲ مئی کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں الکوثر انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے تفسیر سورہ مبارکہ طہ کے حوالے سے کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ«pageshalal»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ الکوثر انسٹی ٹیوٹ نے سورہ مبارکہ طہ کی تفسیر و تشریح کے لیے دو روزہ کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس کانفرنس کے دوران تفسیر کی قدیمی کتابوں اور عصر حاضر کے مفسرین قرآن کی نظر میں سورہ طہ کے مختلف پہلؤوں کا جائزہ لیا جائے گا ۔
اس سورہ کی تفسیر کے دوران توحید سمیت مختلف عقائد ، حضرت آدم (ع) اور شیطان سے ان مقابلہ ، حضرت موسی (ع) کی بنی اسرائیل کو دعوت حق جیسے موضوعات کی وضاحت کی جائے گی ۔
1213472
نظرات بینندگان
captcha