مغربی ثقافت سے مقابلے کے لیے ہفتہ حجاب منایا جا رہا ہے

IQNA

مغربی ثقافت سے مقابلے کے لیے ہفتہ حجاب منایا جا رہا ہے

12:10 - February 16, 2015
خبر کا کوڈ: 2857308
بین الاقوامی گروپ: جے ایس او کی جانب سے ملک بھر میں ثقافتی اور اسلامی پروگرامز منعقد ہوں گے

ایکنا نیوز- شیعہ طلباء تنظیم کی جانب سے ویلنٹاین کے بجائے اسلامی کلچر کے فروغ کے لیے ہفتہ حجاب کا اعلان کیا گیا ہے ۔
مُلک بھر میں جعفریہ اسٹوڈنٹس اارگنائزیشن پاکستان طالبات کی جانب سے 13 تا 20 فروری کو حجاب آگاہی مُہم کے سلسلے میں ہفتۂ حجاب کے موقع پر مختلف علاقوں میں اسلامی ثقافتی پروگرامز منعقد ہوں گے جنمیں حجاب کی اہیمت کر اجاگر کیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ ویلنٹائن ڈے کو اسلامی نکتہ نگاہ سے کوئی اہمیت حاصل نہیں اور اس دن کو ویلنٹائن کے عنوان سے بے حجابی  عام کرنے کی مذموم کوشش قرار دیا جا سکتا ہے.

ٹیگس: حجاب ، اسلامی ، ہفتہ
نظرات بینندگان
captcha