یورپ اور امریکہ کے جوانوں کے نام رهبر انقلاب کا خط نیٹ پر شائع

IQNA

یورپ اور امریکہ کے جوانوں کے نام رهبر انقلاب کا خط نیٹ پر شائع

12:23 - February 21, 2015
خبر کا کوڈ: 2877982
بین الاقوامی گروپ: جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے طلباء نے اینٹر نیٹ پر رہبر کا خط شائع کردیا ہے

ایکنا نیوز- جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس خصوصی اشاعت میں رہبر انقلاب کا یورپ اور امریکہ کے جوانوں کے نام خط ، اسکا ترجمہ،آڈیو اور ویڈیو فارمیٹ کے علاوہ اس خط کے انعکاس کو بھی ایک سوفٹ وئیر کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ اس اشاعت خاص کو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔

2875774

ٹیگس: رہبر ، خط ، یورپ ، نیٹ
نظرات بینندگان
captcha