جشن ولادت ثانی زہرا حضرت زینب کبری آج میڈیکل یونیورسٹی تہران میں منعقد کیا جارہا ہے

IQNA

جشن ولادت ثانی زہرا حضرت زینب کبری آج میڈیکل یونیورسٹی تہران میں منعقد کیا جارہا ہے

12:36 - February 23, 2015
خبر کا کوڈ: 2886962
بین الاقوامی گروپ: یوم پرستار ( نرسوں کا عالمی دن) کے موقع پر منعقدہ جشن میں قیمتی موبائل اور دیگر انعامات دیے جائیں گے

ایکنا نیوز- یوم ولادت ثانی زہرا حضرت زینب کبری اور نرسوں کے عالمی دن کی مناسبت تہران میڈیکل یونیورسٹی میں شعبہ طالبات کے زہر اہتمام آج ۴ جمادی الاول ۲۳ فروری کو مقامی وقت کے مطابق ۲:۳۰ پر ابن سینا ہال میں جشن ولادت منعقد کیا جارہاہے۔
محفل جشن سے حجت الاسلام ڈاکٹر عیسی زادہ ،کیلفورنیا یونیورسٹی کی ڈاکٹر سوزان اوبری اور فلم اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ خانم الہام خطاب کریں گی۔ محفل جشن میں شرکت کرنے والی زینب نام طالبات کو قرعہ اندازی کے زریعے سے دو قیمتی جدید موبایل اور پندرہ دیگر انعامات شرکاء محفل کو دیے جائیں گے۔

ٹیگس: زینب ، جشن ، پرستار
نظرات بینندگان
captcha