آیت‌الله سیستانی کا کفار کو قرآن فروخت بارے فتوی

IQNA

12:16 - April 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3215561

آیت‌الله سیستانی کا کفار کو قرآن فروخت بارے فتوی

بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله‌العظمی سیستانی کا کہنا ہے کہ اگر اطمینان ہو کہ قرآن خریدنے والا مطالعے کے لیے قرآن مجید خریدنا چاہتا ہے تو فروخت جائز ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «ruqayah.net»،کے مطابق  حضرت رقیه(س) قرآنی مرکز، قم کے ایک سوال یا استفتا کے حوالے سے آیت‌الله العظمی سیستانی نے جواب میں فرمایا ہے کہ اگر ہمیں معلوم یا اطمینان ہو کہ خریدنے والا کافر شخص اس قرآن مجید کو مطالعے کے لیے خریدنا چاہتا ہے تو اس صورت میں قرآن مجید فروخت کرنے میں اشکال یا اعتراض نہیں اور فروخت جایز ہے۔

3212327

نظرات بینندگان
captcha