سیستانی

iqna

IQNA

ٹیگس
آیت اللہ سیستانی:
مرجع تقلید حضرت آیت‌الله سیستانی نے اپنے تازہ ترین فتویٰ میں اسرائیلی مصنوعات کی خریداری کو نا جائز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518672    تاریخ اشاعت : 2025/06/22

آیت‌الله سیستانی:
ایکنا: شیعہ مرجع تقلید نے نجف میں آیت‌الله جوادی آملی سے ملاقات میں کہا کہ ہماری نگاہ میں قم و نجف کے مدرسوں میں کوئی فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518485    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے نمایندے برائے عراق محمد الحسان،نے آیت‌الله العظمی سیدعلی سیستانی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517405    تاریخ اشاعت : 2024/11/05

آیت‌الله سیستانی کے فتوے پر ردعمل
ایکنا: عراقی وزیراعظم کے مطابق لبنان کی مدد کے لیے آیت‌الله العظمی سیستانی ، کے فرمان پر رابطے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517164    تاریخ اشاعت : 2024/09/25

ایکنا: دفتر آیت الله سیستانی کے اعلان کے مطابق جمعرات کو یکم ربیع الأول ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517045    تاریخ اشاعت : 2024/09/05

ایکنا: نامور مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے رمضان کے آغاز بارے فتوی جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515959    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: نامور مرجع تقلید کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں پیر کو یکم شعبان المعظم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515846    تاریخ اشاعت : 2024/02/12

ایکنا: آیت الله العظمی سیستانی ، اور سیدعمار الحکیم، نے پاکستانی عالم اور مفسر قرآن آیت الله محسن علی نجفی، کی وفات پر تعزیت کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515673    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

آیت‌الله سیستانی:
ایکنا عراق: شیعہ مرجع تقلید نے ایک سوال کے جواب میں اهل بیت (ع) بارے غلو سے پرہیز کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514849    تاریخ اشاعت : 2023/08/28

ایکنا بغداد: جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ نے قرآن سوزی بارے آیت‌الله سیستانی کے خط ملنے اور انکی کاوش کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514561    تاریخ اشاعت : 2023/07/03

بین الاقوامی گروپ: عظیم مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر نے ہاٹ اٹیک کی خبر کی تکذیب کردی
خبر کا کوڈ: 3446903    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ:عراق کی عوامی رضاکار فوج کے ثقافتی شعبے کے ذمہ دار حجت الاسلام تیسیر الجابری نے اس ادارہ کے ویب صفحہ پر حضرت آیت ‌الله سیستانی کے ساتھ عوامی رضاکار مجاہدوں کی ایک وفد سے ملاقات کی خبر دی ہے
خبر کا کوڈ: 3216742    تاریخ اشاعت : 2015/04/27

بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله‌العظمی سیستانی کا کہنا ہے کہ اگر اطمینان ہو کہ قرآن خریدنے والا مطالعے کے لیے قرآن مجید خریدنا چاہتا ہے تو فروخت جائز ہے
خبر کا کوڈ: 3215561    تاریخ اشاعت : 2015/04/27

بین الاقوامی گروپ:عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں بےگناہ افراد، عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنانے سے پرہیز کیا جائے-
خبر کا کوڈ: 2883681    تاریخ اشاعت : 2015/02/22

بین الاقوامی گروپ:عراقی صدر نے کہا کہ آیت اللہ سیستانی کے فتوے کے بعد عراقی عوام نے بڑھ کر داعش کی پیشقدمی کو روک دیا اور داعش کی شکست میں ایرانی جنرل سلیمانی نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2770222    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

بین الاقوامی گروپ:آیۃ اللہ سیستانی نے عراق کی مختلف جماعتوں سمیت تمام عراقیوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1473952    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

بین الاقوامی گروپ: آیت‌ الله العظمی سیستانی نے تعزیتی پیغام میں شہداء کے خاندان سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471573    تاریخ اشاعت : 2014/11/10

بین الاقوامی گروپ:وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشتگرد گروہوں سے مقابلے کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کے مثبت کردار کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1450829    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: ایرانی وزیر خارجہ کی نجف میں گذشتہ روزشیعہ مرجع آیت‌الله العظمی سید‌علی سیستانی سے ملاقات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
خبر کا کوڈ: 1443318    تاریخ اشاعت : 2014/08/26

بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے وزیر اعظم نے عراقی حکام سے بات چیت میں کہا : آیت‌الله سیستانی کے فتووں کی وجہ سے مغرب میں اسلام کا درست چہرہ دیکھا گیا
خبر کا کوڈ: 1442980    تاریخ اشاعت : 2014/08/25