پیسے نہ ہوں تو پاکستانی فوج ہم سے بھیک مانگتی ہے، سعودی شہزادہ کی پاک فوج کی تضحیک

IQNA

پیسے نہ ہوں تو پاکستانی فوج ہم سے بھیک مانگتی ہے، سعودی شہزادہ کی پاک فوج کی تضحیک

7:14 - April 28, 2015
خبر کا کوڈ: 3220784
بین الاقوامی گروپ:محمد بن سلمان آل سعود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے دهوکہ دیا اور جهوٹی جمہوریت کے دعویدار بن کرہم پر فخر کرتا ہے

ایکنا نیوز- شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان آل سعود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے دهوکہ دیا اور جهوٹی جمہوریت کے دعویدار بن کرہم پر فخر کرتا ہے، ان دهوکہ بازوں کو جان لینا چاہیئے کہ وه جواپنی اعلیٰ فوجی عہدیداروں پر ناز کرتی ہے ان کی حالت یہ ہے کہ اپنے داخلى چھوٹی سی مشکلات بھی حل کرنے کی استطاعت نہیں رکھتی   اور اگرہم ان کی مالی اور معلومات کے میدان میں مدد نہیں کرتے تو وه کبهی بھی اپنے مخالفین کوہٹاکر آج حکومت حاصل نہیں کر سکتے  اور وه ہم سے بهیگ مانگاکرتے تهے اور اب بهی جو مال خدا نے ہمیں دیاہے اس میں سے بهیگ اور خیرات مانگ رہے ہیں ،پھرہمارے احسانات بهول جاتے ہیں اور بھنبھناتے ہوئے کہتے ہیں کہ یمن کے مسائل کا بہترین راستہ پر امن حل تلاش کرنے میں ہے اور بهول جاتے ہیں کہ یمن کے خلاف "فیصلہ کن طوفان" حملہ حقیقت میں عرب ازم کا دفاع ہے اورہر با شرف عربی کے لئے باعث فخرہے، اور امن کے قیام اور باغی گروه کوکچلنے کیلئے ہے۔ ہمیں ان لوگوں کے مدد کی ہرگز ضرورت نہیں کہ جن کے مزدور شہریوں کو اگر ہم ملک بدر کر دیں جوہمارے ہاں مزدوری کرتےہمیں تو دیکھیں گے کہ کیسے ہماری منت وسماجت کرتے ہیں اور کتوں کی طرح بهونکتے ہیں۔ "

سعودی عرب خدا کے فضل اور خادم حرمین شریفین کے بدولت تمام بدلوں کی امداد سے بے نیاز ہے،اورہرایک جانتاہے کہ مصر کی کیاحالت ہے؟ وہ تو شروع سے ہی جہالت میں ڈوباہواتھا،وہ توفرعون کی بندگی کرتاتھا جب اس نے یہ اعلان کیاتھا کہ’’ میں ہی سب سے بڑاپروردگار ہوں‘‘ پھر اس نے مصریوں کوذلیل ورسوائی کی وادی میں ہی رکھا۔
سومجھے نہیں معلوم کہ وہ آخر ہمارے اوپرکس چیز کاغرورکرتے ہیں؟ ۔
اورہم تویہ سوچ رہے تھے کہ کہ ان کایہ جنرل جو ہماری ہی بدولت اس منصب پرفائز ہواتھا،وہ ہمارے شکرگزار ہوگا،اوریمن جنگ جوعربوں کی بقاء کی جنگ ہے میں ہمارے ساتھ تعاون کرے گا،لیکن اس نے ایک مرتبہ پھر وعدہ خلافی کیا،سواب اسے اس عہدے سے ہٹایاجاناچاہئے،اس لئے کہ وہ اب اس عہدے کاحقدارنہیں رہا۔
حسنی مبارک کے زمانے کافوج اس سے کئی گنا بہتر تھی،لہٰذا ہر ایک کویہ جاننا چاہیئے کہ ’’ فیصلہ کن طوفان‘‘ حملہ جو عربوں کی بقاء کی جنگ ہےمیں ان بزدلوں نے شرکت نہ کرکے ہی اچھاکیاہے۔
میں خادم حرمین شریفین کویہ اطمینان دلاتاہوں کہ خداکے فضل سے عنقریب ہماری قوم اورتمام عرب اقوام کامیاب ہوں گے۔

14830

نظرات بینندگان
captcha