ترکی؛ قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری کی تیسری پوزیشن

IQNA

ترکی؛ قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری کی تیسری پوزیشن

10:58 - July 11, 2015
خبر کا کوڈ: 3326498
بین الاقوامی گروپ: اختتامی تقریب میں اعلان کے مطابق ایرانی قاری حبیب صداقت تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئے

ایکنا نیوز- ترکی میں منعقدہ اختتامی تقریب میں ترک صدر طیب اردگان بھی شریک تھے، مسجد سلطان احمد میں منعقدہ اختتامی تقریب میں ایرانی قاری نے تیسری پوزیشن حاصل کی
حسن قرآت کے مقابلوں میں انڈونیشاء اول اور فلپائن کے قاری بالترتیب اول اور دوم قرار دیے گئے۔
حفظ کے مقابلوں میں ترکی کے قاری اول،کویت دوم اور نایجیرین قاری تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب قرار پائے۔
حفظ مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو  60 هزار لیرہ اور حسن  قرائت میں پہلی پوزیشن کو 50 هزار لیرہ انعام دیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ ان مقابلوں میں  50 ممالک سے قاری اور حافظ قرآن شریک تھے ۔ مقابلے ترکی کے شہر «استنبول» میں منعقد ہوئے ۔ حسن قرآت مقابلے مسجد«سلطان احمد» اور حفظ مقابلے مسجد «سلطان فاتح» میں منعقد کیے گئے۔

3326242

ٹیگس: قرآن ، مقابلے ، ترکی ، مسجد
نظرات بینندگان
captcha