IQNA

12:00 - October 01, 2015
خبر کا کوڈ: 3377050
بین الاقوامی گروپ: المنجی نیٹ ورک کی جانب سے عید غدیر کے موقع پر خواتین کے لیے سیمینار آج منعقد ہوگا

ایکنا نیوز – سیمینار منتظمین کے مطابق سردار حسن موسی گرلزکالج کے ہال میں عید غدیر کے حوالے سے «ولایت غدیر» سیمینار خواتین کے لیے مخصوص ہے جس سے معروف اسکالر علامہ سید احمد موسوی خطاب کریں گے۔


سیمینار میں عید غدیر کی اہمیت ، جوانوں کی ذمہ داریاں اور موجودہ صورتحال پر تجزیہ پیش ہوگا


پروگرام آج بروز جمعرات  یکم اکتوبر سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جسمیں تمام خواہران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

عید غدیر ہی کے حوالے سے مرد حضرات کے لیے جشن غدیر آج رات ٹھیک نوبجے امام بارگاہ امام رضا (ٰع) میں منعقد ہوگا۔

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: