ایکنا نیوز- ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی سینٹر کے تعاون سے محفل حسن قرآت بیاد شہدائے منا منعقد ہوگی۔
اس محفل قرآن کا انعقاد خصوصی طور پر ایران کے نامور شہید قاری «محسن حاجیحسنیکارگر» اور ملایشیاء یونیورسٹی کے طالب علم شهید «رحمتالله بهمرام» کو خراج تحسین پیش کرنے اور انکی یاد کو ذندہ رکھنے کے حوالے سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
پروگرام بروز جمعرات آٹھ اکتوبر کو شام چھ بجے ایرانی کچرل ایمبیسڈر کے آفس میں منعقد ہوگا۔